حال ہی میں ملک سے باہرمقیم ایک ثقافتی اُمور میں سرگرم گروہ نے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ سے ملاقات کی جس کے دوران شرکا ءمیں سے ایک شریک نے بیرون ملک ایران کے اسلامی انقلاب سے محبت کرنے والوں کی انقلاب کے مستقبل کے حوالے سے پریشانی اور اضطراب کا اظہار کیا، ولی امر مسلمین نے اس شخص کو فرمایا:
’’ہمارے حالات کے حوالے سے بالکل بھی پریشان نہ ہوں، کوئی بھی کسی بھی قسم کی خطا کا مرتکب نہیں ہوسکتا،مطمئن رہیں، اس بارے میں کسی بھی قسم کا کوئی شک وشبہ نہیں ہے،اس بات سے سب کو آگاہ کردیں۔‘‘
ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای
08اگست2016
متعلقہ تصاویر
- رہبرِ انقلابِ اسلامی کا یورپ میں طلباء کی اسلامی انجمنوں کی سالانہ نشست کے نام پیغام کا تصویری مجموعہ