امام رضا علیہ السلام اور دشمن کا اقدام

حضرت امام رضا علیہ السلام کو وہ (دشمن) فریب دے کر (مدینہ سے خراسان) لے گئے، زبردستی وہاں (خراسان) لے گئے۔ ان (دشمن) کا کیا ارادہ تھا؟ شروع سے ہی واضح تھا کہ (امامؑ کو) حکومت تو نہیں دینی تھی اور نہ ہی (آنحضرتؑ کو) کوئی موقع دیا کہ وہ کم از کم اپنی تعلیمات کو ہی پھیلا سکیں۔

امام خمینیؒ
ولایت فقیہ، ج19، ص8