امریکہ اور یورپ کے حقوق بشر کا جھوٹا دعویٰ کرنے والوں نے جو یہ یوکرائن کے معاملے میں اتنا شور مچا رکھا ہے، ان تمام مظالم کے مقابل جو فلسطین میں ہو رہے ہیں، اپنے ہونٹ سی رکھے ہیں اور مظلوموں کا دفاع نہیں کرتے۔ بلکہ (اسرائیل نامی) خونخوار بھیڑیے کی مدد بھی کرتے ہیں۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
29 اپریل 2022