دشمن کے سامنے ہمارے عمل یا گفتگو سے ایسا ظاہر نہیں ہونا چاہئیے کہ جو اُسے وار کرنے، دشمنی کرنے یا بر سرپیکار ہونے پر اُبھارے۔ یہ ایک اصول ہے ، یہ ایک جاودانی اصول ہے، یہ ایک عقلی اصول ہے۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای
22نومبر2017
متعلقہ تصاویر
- رہبرِ انقلابِ اسلامی کا یورپ میں طلباء کی اسلامی انجمنوں کی سالانہ نشست کے نام پیغام کا تصویری مجموعہ