عزاداری؛ باعثِ قربِ خدا و دین

کچھ کام ایسے ہیں جنہیں انجام دینے سے لوگ خدا اور دین کے قریب ہوتے ہیں۔ ان کاموں میں سے ایک کام، یہی روایتی مجالسِ عزاداری ہیں جو لوگوں کا دین سے زیادہ قریب ہونے کا باعث ہیں۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
7 جون 1994