ماہِ محرم؛ معارفِ حسینی کے فروغ کا بہترین موقع

ماہِ محرم میں لوگوں کے لیے حسینی اور علوی معارف بیان کریں، جو درحقیقت قرآنِ کریم اور اسلام کے خالص، حقیقی اور صحیح معارف ہیں۔

آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
16 جون 1993