
ان واقعات میں ایک مثلث سرگرم عمل رہا ہے جس میں منصوبہ بندی امریکیوں اور صیہونی حکومت سے وابستہ عناصر کی تھی اور پیسہ خلیج فارس کے اطراف میں واقع ایک مالدار خلیجی ریاست کا تھا اور بھاگ دوڑ کا تعلق منافقین کی تنظیم (ایم کے او) سے تھا، اور قاتل منافقین کی تنظیم نے (امریکی اور صیہونی حکومتوں کے منصوبے کی تکمیل کیلئے) بھاگ دوڑ کی۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
9 جنوری 2018