Contact

    Map

    ولایت میڈیا
    • صفحۂ اصلی
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • مضامین و مقالہ جات
    • سوانحہ حیات
    • اقتباسات

    مضامین و مقالہ جات

    خطبۂ نماز عید الفطر 2025

    خطبۂ نماز عید الفطر 2025

    خطبہ اول: بسم اللہ الرّحمن الرّحیم الحمد للہ ربّ العالمین. الحمد للہ الّذی خلق السّماوات و الارض و جعل الظّلمات و النّور ثمّ الّذین کفروا بربّھم یعدلون. احمدہ و استعینہ […]

    مزید پڑھیئے
    رہبر انقلاب کا عظیم مجاہد شہید سید حسن نصر اللّٰہ اور شہید صفی الدین کی تشییع کی مناسبت سے پیغام

    رہبر انقلاب کا عظیم مجاہد شہید سید حسن نصر اللّٰہ اور شہید صفی الدین کی تشییع کی مناسبت سے پیغام

    بسم الله الرّحمن الرّحیم قال الله عزّ و جل: وَ لِلّٰهِ العِزَّةُ وَ لِرَسولِهِ وَ لِلمُؤمِنینَ وَ لٰکِنَّ المُنافِقینَ لا یَعلَمون. (سوره‌ منافقون) عظیم مجاہد اور خطے میں مزاحمت کے […]

    مزید پڑھیئے
    امام سید علی خامنہ ای مدظلہ کا یحیٰی السنوار کی شہادت پر تعزیتی پیغام

    امام سید علی خامنہ ای مدظلہ کا یحیٰی السنوار کی شہادت پر تعزیتی پیغام

    بسم اللہ الرحمن الرحیم مسلم اقوام اور خطے کے غیور جوانو! بہادر مجاہد، کمانڈر یحیٰی السنوار اپنے شہید ساتھیوں سے جا ملے۔ وہ مزاحمت اور جدوجہد کا درخشاں چہرہ تھے؛ […]

    مزید پڑھیئے
    رہبرِ انقلاب کا تاریخی خطبہ؛ جمعہ نصر [دوسرا خطبہ]

    رہبرِ انقلاب کا تاریخی خطبہ؛ جمعہ نصر [دوسرا خطبہ]

    بسم الله الرّحمن الرّحیم و الحمد لله ربّ العالمین احمده و استعینه و استغفره و اتوکّل علیه و اصلّی و اسلّم على حبیبه الرّسول الاعظم سیّدنا محمّدٍ المصطفى و آله […]

    مزید پڑھیئے
    رہبرِ انقلاب کا تاریخی خطبہ؛ جمعہ نصر [پہلا خطبہ]

    رہبرِ انقلاب کا تاریخی خطبہ؛ جمعہ نصر [پہلا خطبہ]

    بسم الله الرّحمن الرّحیم و الحمد لله ربّ العالمین و الصّلاة و السّلام علیٰ سیّدنا و نبیّنا ابی‌القاسم المصطفیٰ محمّد و علیٰ آله الاطیبین الاطهرین المنتجبین سیّما بقیّة الله فی […]

    مزید پڑھیئے
    انصار اللہ یمن کے سربراہ کا سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر پیغام

    انصار اللہ یمن کے سربراہ کا سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر پیغام

    سید حسن نصر اللہ کی شہادت سے پوری امت مسلمہ کا نقصان ہوا ہے۔ ایک عمر راہ خدا میں جہاد کے بعد پاکیزہ روح کے ساتھ شہادت کی موت ان […]

    مزید پڑھیئے
    حزب اللہ لبنان کا مقاومت کے سردار، سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر پیغام

    حزب اللہ لبنان کا مقاومت کے سردار، سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر پیغام

    بسم الله الرحمن الرحیم پس وہ لوگ، اللہ کی راہ میں لڑتے ہیں اور دنیوی زندگی کو آخرت کے بدلے میں فروخت کرتے ہیں اور جو کوئی اللہ کی راہ […]

    مزید پڑھیئے
    دفتر آیت اللہ سیستانی مدظلہ کا سید حسن نصر اللّٰہ کی شہادت پر پیغام

    دفتر آیت اللہ سیستانی مدظلہ کا سید حسن نصر اللّٰہ کی شہادت پر پیغام

    بسم اللہ الرحمن الرحیم مِنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللَّهَ عَلَيْهِ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضَى نَحْبَهُ وَمِنْهُمْ مَنْ يَنْتَظِرُ وَمَا بَدَّلُوا تَبْدِيلًا. انتہائی غم اور افسوس کے ساتھ علامہ حجت […]

    مزید پڑھیئے
    امام سید علی خامنہ ای مدظلہ کا سید مقاومت کی شہادت پر پیغام

    امام سید علی خامنہ ای مدظلہ کا سید مقاومت کی شہادت پر پیغام

      بسم اللہ الرحمن الرحیم انا للہ و انا الیہ راجعون ایرانی عزیز قوم عظیم امت مسلمہ عظیم مجاہد، خطے میں مزاحمت کے علمدار، بافضیلت عالم دین اور مدبّر سیاسی […]

    مزید پڑھیئے
    دفترِ آیت اللہ العظمٰی سید علی حسینی سیستانی مدظلہ کا لبنان میں غاصب اسرائیل کے جرائم کے خلاف اہم بیان

    دفترِ آیت اللہ العظمٰی سید علی حسینی سیستانی مدظلہ کا لبنان میں غاصب اسرائیل کے جرائم کے خلاف اہم بیان

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ان کٹھن دنوں میں معزز لبنانی عوام کو وسیع پیمانے پر اسرائیلی وحشیانہ جارحیت کا سامنا ہے، یہ جارحیت انتہائی وحشیانہ طریقوں سے جاری ہے، جس […]

    مزید پڑھیئے
    • 1
    • 2
    • 3
    • 4
    • 5
    • 6
    • 7

    Next Page »

    ہمارے بارے میں

    ولایت محمد و آل محمدؐ کے دور حاضر کے علمبردار نائب امام زمانؑ ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای کی طرف سے’’جنگ نرم‘‘ کی اہمیت پر دیے گئے با بصیرت بیانات کی روشنی میں ہرذی شعورمسلمان کا شرعی وظیفہ بنتا ہے کہ دُشمن اسلام کا اس ثقافتی جنگ میں مقابلہ کرے اور اسلام و مسلمین کی سربلندی کے لیے اپنی تمام توانائیوں کو اسلام کے لئے صرف کرے۔ ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی طرف سے ’’جنگ نرم‘‘ کی اہمیت پر لبیک کہتے ہوئے اس ثقافتی جنگ میں اپنا کردار ادا کرنا ہمارا شرعی وظیفہ ہے۔

    رابطہ

    [email protected]
    کاپی رائٹ ۲۰۱۷
    • صفحۂ اصلی
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • مضامین و مقالہ جات
    • أفضل كازينو على الإنترنت
    • سوانحہ حیات
    • اقتباسات