یہ درسِ عبرت ہے کہ سرمایہ دار اور کمیونسٹ کے دونوں کیمپ، صیہونی قارونوں کے ساتھ ہم آہنگ اور متحد ہوئے۔ برطانیہ نے اصلی سازش کو جوڑا اور اس پر مسلسل نظارت رکھی، صہیونی سرمایہ داروں نے اسے پیسوں اور ہتھیاروں سے عملی بنانے کا ذمہ لیا، اور سوویت یونین پہلی وہ حکومت تھی جس نے غیر قانونی حکومت کے قیام کو تسلیم کیا اور یہودیوں کی بڑی تعداد کو وہاں بھیج دیا۔
رہبرِ معظم انقلاب کا یوم القدس کی مناسبت سے خطاب
7 مئی 2021
متعلقہ تصاویر
- ولی امر مسلمین امام سید مجتبیٰ خامنہ ای کا شہید امام خامنہ ایؒ کے چہلم پر خصوصی پیغام کا تصویری مجموعہ | پانچواں حصّہ