جب فلسطین کے مسئلے کے بارے میں گفتگو کی جاتی ہے اور ان کی مظلومیت کو بیان کیا جاتا ہے تو وہاں فقط صیہونیوں کے مظالم کا ذکر کیا جاتا ہے، لیکن حقیقت میں ان کے علاوہ اور بہت سارے افراد بھی ان پر اس ظلم اور ستم میں شریک ہیں۔ اس سلسلے میں رہبر معظم انقلاب کیا فرماتے ہیں؟
رہبر معظم کی نگاہ میں فلسطینیوں پر ظلم اورستم میں کون کون شریک ہیں؟
کیا فقط صیہونیوں کی جانب سے ظلم ہو رہا ہے؟
رہبر معظم فلسطین کے اس مسئلے پر کن دو اہم باتوں پر تاکید کرتے ہیں؟
رہبر معظم فلسطین کے مسئلے کو کس طرح دیکھتے ہیں؟
ان کی نظر میں کیا یہ فقط فلسطین کا مسئلہ ہے یا پوری امت مسلمہ کا مسئلہ ہے؟
رہبر معظم انقلاب، فلسطین کے حق میں اٹھنے والی کس قسم کی تحریک کا مکمل ساتھ دینے کا یقین دلا رہے ہیں؟
ان تمام سوالات کے جواب رہبر معظم کی اس وڈیو میں ملاحظہ کریں۔
#فلسطین #مظلومیت #صیہونیوں #شریک #ظلم #ستم #تاکید #امت #مسلمہ #تحریک #یقین
کل ملاحظات: 19073