سابقہ اور حالیہ تجربات سے یہ نتیجہ آسانی کے ساتھ نکالا جاسکتا ہے کہ مختلف ممالک میں دنیا کی بڑی طاقتوں کی مداخلت اور موجودگی درحقیقت ان ممالک کے فائدے میں نہیں ہے خصوصا مغربی ممالک اور بڑے شیطان امریکہ کی موجودگی ممالک کی پسماندگی اور تباہی کا سبب ہے یہ ممالک فقط اپنے شوم اور شیطانی مقاصد کی تکمیل کے لیے مختلف ممالک میں ڈیرہ جما کر بیٹھ جاتے ہیں اور اپنی موجودگی کو طول دینے اور اپنی بقا کے لیے ان ممالک میں ناامنی، فرقہ واریت، لسانیت اور فتنہ و فساد اور ممالک کو ایک دوسرے سے لڑانے جیسے ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہیں.
اس خطے کی افواج کی کیا حکمت عملی ہونی چاھیئے؟
اس موضوع پر ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #اغیار_کی_موجودگی #تباہی #جنگ #فوجیں #خودمختار #ہمسائیہ_ممالک #مداخلت #دانشمندی #گڑھا
کل ملاحظات: 12773