تقویٰ، تمام مسائل کا راہ حل

اگر الٰہی نصرت چاہتے ہیں تو تقویٰ میں ہے۔ اگر الٰہی توفیقات چاہتے ہیں، الٰہی ہدایت چاہتے ہیں تو تقوی میں ہے۔ اگر انفرادی اور اجتماعی مسائل میں آسانی اور گرہ کشائی چاہتے ہیں تو تقویٰ میں ہے۔ ہم سب کو کوشش کرنی چاہیے کہ تقویٰ الٰہی کو اپنے کام کا معیار بنائیں۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
17 جنوری 2020