ویسے تو ہر انسان خداوند متعال کی بارگاہ میں جوابدہ اور مسؤل ہے کیونکہ انسان کو عبث اور بیھودہ خلق نہیں کیا گیا ہے ہر انسان کی کچھ انفرادی اور اجتماعی ذمہ داریاں بنتی ہیں جن کی درست ادائیگی سعادت کا باعث اور ان کی ادائیگی میں سستی، کاہلی اور کم اہمیت دینے سے ابدی بد بختی اور رسوائی مقدر بن جاتی ہے. بالخصوص وہ افراد جو کسی عہدے اور منصب پر فائز ہیں ان کی ذمہ داریاں اہمیت کے لحاظ سے دوگنی ہو جاتی ہیں یعنی ایک عام انسان کی نسبت اسے اپنا محاسبہ زیادہ کرنا چاہیے، اپنی عبادات پر زیادہ توجہ دینی چاہیے تاکہ نصرت الٰہی اور برکات الٰہی ہماری زندگی میں اور ہمارے کاموں میں شامل ہو جائیں.

اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے اس ویڈیو میں استفادہ کیجئے.

#ویڈیو #عہدہ #منصب #نگرانی_بڑھانے_کی_ضرورت #دوستانہ_نشست #نماز_شب #نافلہ_شب #سورہ_ہود #آسمانی_برکتیں #معنویت #الہی_حیات

کل ملاحظات: 11308