شہداء کا خون اور عراق

بے شک عراقی شہداء کے خون کاعراق، عراقی قوم اور اس کے مقدّسات کے دفاع میں؛ اس کے اتّحاد، اس ملک کے باشندوں کی عزّتوں کی حفاظت اور اُن دہشت گرد گروہوں کے شر کو جوانمردی کے ساتھ دور کرنے میں بنیادی کردار ہے کہ جن گروہوں کو اس ملک کی شناخت کو مَسخ کرنے اور اس کی اجتماعی وحدت کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے کے لیے بنایا گیا تھا۔

آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی دام ظلّہ
خطبہ ٔجمعہ کربلا
18 دسمبر 2015