طاغوت سیدھے راستے سے انحراف کا باعث ہے

آج کے زمانے کا طاغوت ہی سیدھے راستے سے اِنحراف میں توسیع (پھیلاؤ اور تسلسل کی وجہ) ہے کہ جس (طاغوت) کی نمائندگی اس وقت امریکہ، اسرائیل اور وہ لوگ کر رہے ہیں کہ جو ان (امریکہ اور اسرائیل) کے مدار میں ہی گھومتے رہتے ہیں۔

سید عبد الملک بدر الدین الحوثی
29 اکتوبر 2020