اگر پاکستان میں کوئی ایسی قوت ہو جو سامراج اور امریکہ و روس دونوں کی دشمن ہو اور وہ واقعاً چاہتے ہوں کہ ہمارا ملک صحیح طور پر مستحکم ہو جائےاور یہاں ایک ایسا نظام نافذ ہو جو فرقہ واریت سے بالاتر ہو تو ہم ان کے ساتھ تعاون کے لیے تیارہیں چاہے وہ دیوبندی ہوں یا بریلوی و اہل حدیث۔ جماعت اسلامی ہو یا جمعیت علما پاکستان ہو یا کوئی اور تنظیم ہو۔
شھید علامہ عارف حسین الحسینیؒ
حوالہ: کتاب آداب کارواں، ص 116
متعلقہ تصاویر
- خلیج فارس کے قومی دن کی مناسبت سے ولی امر مسلمین آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کے پیغام کا تصویری مجموعہ | چوتھا حصّہ