ملت ایران کا نعرہ تکبیر اپنا خاص انداز رکھتا ہے، کیونکہ یہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ کا نعرہ تکبیر ہے، یہ بت شکن نعرہ تکبیر ہے، یہ طاقت و ثروت کے بتوں کو ہیچ اور بے وقعت قرار دینے والا نعرہ ہے، یہ عالمی استکبار کے مد مقابل ایک ملت کی شجاعت و بہادری کا نعرہ ہے۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
28 اگست 1985
متعلقہ تصاویر
- رہبرِ انقلابِ اسلامی کا یورپ میں طلباء کی اسلامی انجمنوں کی سالانہ نشست کے نام پیغام کا تصویری مجموعہ