اسلامی انقلاب، ایک عظیم نعمت

اس دور میں اللہ تعالیٰ نے ہم مسلمانوں کو جس بڑی نعمت سے نوازا ہے وہ اتنی عظیم ہے کہ اس کے بارے میں جتنا سوچا اور لکھا جائے کم ہے۔ جن لوگوں نے کسی حد تک اسلامی سرحدوں سے باہر قدم رکھتے ہوئے دنیا کے دیگر ممالک کا سفر کیا ہے وہ اس انقلاب اور اس نظام کی اہمیت کو بہتر طور پر سمجھتے ہیں۔

آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ
24 جولائی 2002