بسا اوقات عازمین حج، مناسک حج کے دوران، حج بیت اللہ کے معنوی پہلووں کو بھول کر ان مادی چیزوں کے حصول میں لگ جاتے ہیں جو ہر جگہ پائی جاتی ہیں۔ اس کے نتیجے میں وہ ان قیمتی چیزوں کے حصول سے پیچھے رہ جاتے جو صرف مکہ اور مدینہ جیسی مقدس سرزمینوں میں ملتی ہیں۔ چنانچہ اس ویڈیوں میں ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے حجاج کرام کو اسی نکتے کی جانب متوجہ کیا ہے جسے آپ اس ویڈیو میں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حج #بازار #کعبہ #مسجد_الحرام #روضہ_اطہر #رسول_خدا #تاکید #حاصل #کوشش

کل ملاحظات: 7451