غدیر خم میں ولایت کا اعلان کیوں ہوا

آج کا دن، عید غدیر کا دن ہے اور یہ بہت بڑی مذہبی عید ہے۔ یہ عید ایک ایسی عید ہے کہ مستضعفین کی (عید) ہے، محرومین کی (عید) ہے اور مظلومین کی (عید) ہے۔ ایک ایسی عید ہے جس میں خداوند تبارک و تعالٰی نے رسول اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے توسط سے، الٰہی مقاصد کے اجراء، تبلیغ اور انبیاء (علیہم السّلام) کی راہ کے تسلسل کو برقرار رکھنے کیلئے حضرت امیر (امام علیؑ) کو منصوب فرمایا۔

امام خمینیؒ
صحیفہ امام، جلد19، صفحہ 63