فکری جہاد کیا ہے؟

جہاد میں سے ایک فکری جہاد ہے، کیونکہ ممکن ہے دشمن ہمیں غافل کردے، ہماری فکر کو منحرف کردے اور ہم سے غلطی اور کوتاہی کروا دے۔ جو شخص لوگوں کے افکار (خیالات) کو روشن کرنے، انحرافات سے روکنے اور غلط فہمیوں سے بچنے کی کوشش کرتا ہے، چونکہ وہ دشمن کے مقابلے میں ہے، اس لیے اس کی کوشش کو جہاد کہا جاتا ہے۔ یہ بھی ایک جہاد ہے جسے آج اہم سمجھا جا سکتا ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
9 جون 1996