عید مباہلہ یا روز مباہلہ تاریخ کے مطابق 24 ذوالحجہ کا دن ہے جب رسول خدا صلی اللہُ علیہ و آلہ وسلم اپنے ہمراہ علی، فاطمہ اور حسن و حسین علیہم السّلام کو نجران کے عیسائیوں سے مباہلہ کرنے میدان میں لے گئے تھے۔ جہاں پنجتن پاک علیہم السّلام کی ہیبت و جلالت دیکھ کر نجران کے عیسائی سر تسلیم خم کرنے اور فدیہ دینے پر راضی ہو گئے تھے۔ ایک ایرانی مشہور و معروف منقبت خواں نے اپنی دلفریب آواز میں مباہلہ اور ظہور مہدی موعود عجل اللہُ تعالٰی فرجہ الشریف کی بہترین منظر کشی کی ہے، جسے آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #علی_خامنہ_ای #واقعہ_مباہلہ #عید_مباہلہ #نجران #ولایت_میڈیا #رسول_ولایت #علی_مولا_حیدر_فاطمہ
کل ملاحظات: 956