فلسطین اور اسلامی ممالک کے سربراہان

آج اسلامی اقوام کے دل (غاصب) صیہونی حکومت اور اس کے حامیوں کے خلاف نفرت اور دشمنی سے بھرے ہوئے ہیں، لیکن اسلامی ممالک کے سربراہان اقوام کو فلسطینی قوم کی حمایت کا کھلے عام اظہار کرنے کی اجازت نہیں دیتے اور انہیں (حمایت کرنے سے) روکتے ہیں۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
12 مارچ 2002