محرم فلسطین کے دفاع کا بہترین موقع

ماہ محرم کے موقعے سے مسئلہ فلسطین کو ٹھوس اور مضبوط دلائل کے ساتھ بیان کرنے کے لیے استفادہ کرنا چاہیے، تاکہ کچھ (شیطان صفت) لوگ فلسطینی عوام کے دفاع کے واجب ہونے پر سوال نہ اٹھا سکیں؛ (مسئلہ فلسطین) ہمارے دور کے واضح ترین مسائل میں سے ایک ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
12 مارچ 2002