عزاداری؛ مکتب سید الشہداء کی بقاء

سید الشہداء اور ان کے مکتب کو، ان آہ و بکا (گریہ و زاری) نے محفوظ رکھا ہوا ہے اور ان مصائب، فریاد اور ماتم سے (مکتب سید الشہداء) محفوظ ہے اور میں عرض کرتا ہوں کہ انہوں نے (مکتب سید الشہداء کو) محفوظ رکھا ہوا ہے۔ اگر کوئی مقدس اپنے کمرے میں اور گھر میں بیٹھ کر صرف اپنے لیے زیارت عاشوراء کی تلاوت کرتا اور تسبیح پڑھتا تو کوئی چیز باقی نہیں رہتی، آہ و بکا اور فریاد چاہیے۔

امام خمینیؒ
8 جولائی 1979