لبنانی اور فلسطینی مزاحمت

اب آپ دیکھیں! دس سال سے بھی کم عرصے میں لبنانی مزاحمت نے صیہونی فوج کو کئی بار شکست دی ہے۔ پہلے لبنانی مزاحمت، پھر فلسطینی مزاحمت۔ لبنانی مزاحمت نے سب سے پہلے صیہونیوں کو جنوبی لبنان سے باہر نکالا، اس کے بعد 33 روزہ جنگ میں لبنانی مزاحمت نے (غاصب) صیہونیوں کی ناک زمین پر رگڑ دی۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
18 فروری 2015