خدا کی بارگاہ میں امام حسینؑ کی قدر و منزلت

خدا کے نزدیک حضرت (امام حسینؑ) کی قربانی کی جتنی قدر و منزلت ہے اور (اس قربانی نے) حسینؑ کی تحریک کو آگے بڑھانے میں جتنی مدد کی ہے، حضرت سجادؑ اور حضرت زینبؑ کے خطبات کا اثر بھی اتنا ہی ہے یا اس (قدر و منزلت) کے قریب ہے۔

امام خمینیؒ
17 اکتوبر 1982