
زینبؑ کبریٰ مغرور اور متکبر حکمرانوں کے مقابلے میں، مقاومتی اور معنوی اقتدار کی مظہر ہیں۔ کوفہ میں جب ابن زیاد نے اپنی گستاخانہ زبان کھولی کہ مثال کے طور پر: ہاں! آپ نے دیکھا کہ کیا ہوا؟ آپ نے دیکھا کہ آپ مغلوب ہوئیں؟ اس کے جواب میں فرماتی ہیں: مَا رَاَیتُ اِلَّا جَمیلا. ہم نے خوبصورتی کے علاوہ کچھ نہیں دیکھا۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
12 دسمبر 2021