امام حسینؑ کی نصرت نہ کرنے کی وجہ

ہمارے حق پر ہونے کے بارے میں کوئی ابہام نہیں پایا جاتا جیسا کہ امام حسینؑ کے حق پر ہونے کے بارے میں بھی کوئی ابہام نہیں پایا جاتا تھا… مدد نہ کرنے والوں، نا امید اور بزدل لوگوں والا مؤقف اپنانے کی وجہ یہ نہیں تھی کہ حق اور باطل کو الگ الگ کرنے میں ابہام پایا جاتا تھا بلکہ یہ ان لوگوں کے ضعیف اور کمزور ایمان کا نتیجہ تھا۔

سید عبد الملک بدر الدین الحوثی
عاشوراء 1443 ھ ق