مسئلہ فلسطین؛ عالمی مسئلہ

ایک دن فلسطین کا مسئلہ صرف اسلامی ممالک کا مسئلہ تھا، آج فلسطین کا مسئلہ اور غزہ کا مسئلہ ایک عمومی اور عالمی مسئلہ ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
28 جولائی 2024