صیہونیوں کے خطرناک بم

آج صیہونیوں کے خطرناک بم ان لوگوں کے سروں پر گرائے جا رہے ہیں، جنہوں نے حتیٰ کہ ایک گولی بھی نہیں چلائی ہے، جھولے میں موجود بچے، پانچ سالہ بچے، چھ سالہ بچے، خواتین، ہسپتال میں (زیر علاج) مریض، انہوں نے حتیٰ کہ کسی پر ایک گولی بھی نہیں چلائی، لیکن بم ان کے سروں پر گرائے جاتے ہیں، کیوں؟ یہ جرم ایک بے مثال جرم ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
28 جولائی 2024