اسلامی اور غیر اسلامی ممالک کا سب سے اہم مسئلہ

سب سے اہم اور تکلیف دہ مسئلہ جو زیر تسلط اسلامی اقوام اور غیر اسلامی ممالک کو درپیش ہے وہ امریکہ کا مسئلہ ہے۔ دنیا کے طاقتور ترین ممالک میں سے ایک ہونے کے ناطے امریکی حکومت اپنے زیر تسلط ممالک کے مادی وسائل کو اپنے قبضے میں لینے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتی۔

امام خمینیؒ
12 ستمبر 1980