اربعین مارچ کی معنویت یقیناً عظیم ہے، لیکن اسے درک کرنے کے لیے چشم بصیرت کی ضرورت ہے۔ اربعین مارچ دشمنوں کے پروپیگنڈوں کے مقابلے میں عظیم شعائر اللہ میں سے ایک ہے۔ اربعین مارچ میں نہ کوئی تھکاوٹ محسوس کرتا ہے، نہ کسی کو کوئی خطرہ لاحق ہوتا ہے، بس سب کی نظریں کربلا کی طرف ہوتی ہیں اور لبیک یا حسین لبیک یا زینب کی صدائیں بلند کرتے ہوئے آگے بڑھ جاتے ہیں اور جب کربلا پہنچتے ہیں تو زائرین رو رو کر کہتے ہیں اے حسین علیہ السّلام اگر ہم کربلا میں ہوتے تو آپ سے پہلے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے۔
اربعین مارچ، اربعین مارچ کی معنویت اور کیفیت کے بارے میں بین الاقوامی شہرت یافتہ قطری شاعر اور منقبت و نوحہ خواں جناب نزار قطری نے ایک کلام پیش کیا ہے، جسے آپ اس ویڈیو میں دیکھیں۔
#ویڈیو #نزار_قطری #اربعین #پیادہ_روی #پیدل_مارچ #نجف #کربلا #مشی #شہادت #معنویت #عبادت #تحریک #حق #باطل #حسینی_یزیدی #طاغوت #غزہ #حسینؑ #علمدار #موکب #زوار #زائر #شہادت #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 594