ابدی ذمہ داری

اگر (واقعہ) عاشوراء کو گزشتہ کئی صدیوں کی طرح بیان نہیں کیا جاتا تو ممکن تھا کہ یہ اہم واقعہ بھلا دیا جاتا یاحقیقت کے برعکس بیان ہوتا۔ (اس دلیل کی بنا پر) ہمیں بہت سی دینی تعلیمات اور حقیقی تاریخ کو دہرانے کے لیے مامور کیا گیا ہے، تاکہ یہ ذہنوں میں محفوظ رہ سکیں۔

ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای
4 جون 2017