آئمہ علیہم السّلام کا ہدف کیا تھا؟ کیا آئمہ علیہم السّلام کا ہدف، اسلامی حکومت کی تشکیل تھا؟ امام رضا علیہ السّلام کو مدینے سے خراسان کیوں بلایا گیا تھا؟ ہارون الرشید کیا چاہتا تھا؟ کیا امام رضا علیہ السّلام کے ولی عہدی کو قبول کرنے سے عباسی حکمرانوں کو فائدہ ہوا؟ امام رضا علیہ السّلام نے اسلامی اور قرآنی تعلیمات کو فروغ دینے کے لیے کونسے اقدامات کیے؟ آئمہ علیہم السّلام کے اصلی اہداف کیا تھے؟ کیا آئمہ علیہم السّلام کے بلند مدتی اہداف ایک تھے یا الگ الگ تھے؟ کیا بنی عباس اپنے اہداف میں کامیاب ہوئے؟
ان سوالوں کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_رضاؑ #خلافت #ولی_عہدی #خراسان #مرو #ہارون_الرشید #بنی_عباس #حکومت #آئمہؑ #معصومینؑ #اسلام #معاشرہ #اربعین #شہادت #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 686