
آج اگر مغربی دنیا سائنس اور علمی ترقی کے کام میں کامیاب ہے تو کون سا منصف مؤرخ اور مخبر یہ تسلیم نہیں کرے گا کہ اسے اسلامی دنیا سے حاصل کیا ہے۔ قرون وسطیٰ، جو مغربی دنیا اور یورپ میں تاریکی اور ظلمت اور سیاہی کا دور تھا، اسلامی دنیا میں سائنس، استدلال، فکر اور فلسفے اور ابن سینا اور فارابی جیسے لوگوں کے عروج کا دور ہے۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
18 ستمبر 2006