آج فلسطینی تحریک، ان ستر اسی سالوں میں پہلے سے زیادہ متحرک ہے۔ آپ دیکھ رہے ہیں کہ آج فلسطینی جوان اور فلسطینی تحریک، غاصبانہ قبضے کے خلاف، ظلم کے خلاف، صیہونیت کے خلاف پہلے سے زیادہ ہشاش بشاش، تازہ دم اور تیار ہیں اور ان شاء اللہ یہ تحریک ثمر بخش ہوگی۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
3 اکتوبر 2023