
صیہونیوں پر حکمرانی کرنے والے دہشت گرد گروہ نے غزہ میں اپنی ایک سالہ مجرمانہ جنگ سے سبق حاصل نہیں کیا اور یہ سمجھنے میں ناکام رہے کہ خواتین، بچوں اور غیر نظامی عوام کا قتل عام، مزاحمتی تنظیم کے مضبوط محور کو متاثر نہیں کر سکتا اور اسے تباہ نہیں کر سکتا۔ آج وہ (صیہونی حکمران) لبنان میں بھی وہی احمقانہ پالیسی آزما رہے ہیں۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
28 ستمبر 2024