
بڑا المیہ یہ ہے کہ اسلام کی دعویدار یہ حکومتیں ہو بہو “کیمپ ڈیویڈ منصوبہ بندی” یا اس جیسی کسی اور چیز کو عملی جامہ پہنانے کے لیے امریکہ اور اسرائیل کی چاپلوسی کا کام کر رہی ہیں اور(یہ حکومتیں چاہتی ہیں کہ) اس سنگین جرم کے بعد اسرائیل کو آقا یا صریح طور پر رسمی قرار دیں۔
امام خمینیؒ
20 ستمبر 1982