عالمی استکبار کے جرائم اور ناانصافیوں سے دنیا بھر کے مسلمان واقف ہیں، لیکن جرأت نہیں کہ اسے برملا کریں۔
ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ نے استکبار کے عزائم کی خصوصیات بیان کی ہیں، ان عزائم اور جرائم کو اس انفوگرافک میں ملاحظہ فرمائیں۔