حزب اللہ کو مشکلات کا سامنا کیوں ہے؟

حزب اللہ لبنان جو کہ غزہ کی خاطر اپنے سینے کو ڈھال بنا رہی ہے اور ان تلخ حوادث کا شکار ہے، (در حقیقت) جہاد فی سبیل اللہ کر رہی ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
25 ستمبر 2024