حضرت زینبؑ یعنی ایک آزاد شخصیت!

ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ حضرت زینبؑ صرف ہمارے لیے ایک نمونہ نہ رہیں، بلکہ (ہمیں) عالمی سطح پر ان کو ایک آزاد شخصیت کے طور پر متعارف کروانا چاہیے تاکہ دنیا کے تمام انسانوں کی فطرت (اس بات کو) قبول کرے۔

آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ
23 مئی 2012