اگر ہم ٹکڑے ٹکڑے بھی ہوں..!!

اگر ہم ہزار بار ٹکڑے ٹکڑے ہوں، تب بھی ظالم کے خلاف جدوجہد نہیں چھوڑیں گے۔

امام خمینیؒ
صحیفہ امام، جلد 21، صفحہ 83