خداوند؛ کن لوگوں کو معاف نہیں فرماتا؟

خدا ان لوگوں کو معاف نہیں فرمائے گا جو ہمارے لوگوں اور ہمارے جوانوں میں اپنے قلم اور بیان سے انقلابی جذبے کو کمزور (ضعیف) کرنے کی کوشش کرتے ہیں؛ خدا انہیں معاف نہیں فرمائے گا۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
1 مئی 2019