شکر، یعنی خدا کی نعمتوں کی شناخت کریں اور انہیں فراموش نہ کریں۔ آج آپ نے خدا سے بڑی نعمتیں دریافت کی ہیں؛ ایک ایسے نظام اور تنظیم کے وجود کی نعمت جو ظلم، استکبار، جبر اور بین الاقوامی جرائم کے خلاف جدوجہد کرے؛ یہ سب سے بڑی نعمت ہے۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
2 نومبر 2024