انسانیت، فاطمہؑ کی مرہون منّت

پوری انسانیت، فاطمہ زہراءؑ کی مرہون منّت ہے، اسی طرح انسانیت اسلام، قرآن اور انبیاءؑ اور آخری نبیؐ کی تعلیمات کی مرہون منت ہے اور دن بدن اسلام کا نور اور فاطمہ زہراءؑ کی معنویت مزید بڑھتی چلی جائے گی اور انسانیت اسے محسوس کرے گی۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
1 اگست 1991