شہید السنوار کا پختہ عزم

بہادر مجاہد، کمانڈر یحییٰ السنوار… ظالم اور جارح دشمن کے مقابلے میں پختہ عزم کے ساتھ ڈٹے رہے؛ تدبیر اور بہادری سے دشمن کو طمانچہ مارا؛ انہوں نے خطے کی تاریخ میں 7 اکتوبر کے ناقابلِ تلافی آپریشن (طوفان الاقصٰی) کو یادگار کے طور پر چھوڑا اور پھر عزت و سربلندی کے ساتھ شہداء کی معراج پر روانہ ہوئے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
19 اکتوبر 2024