
تمباکو پر پابندی، ملکی تاریخ کی سب سے پہلی جنگ نرم ہے اور ملکی تاریخ کی سب سے پہلی جنگ نرم (آیت اللہ) مرزای شیرازی نے لڑی ہے؛ تمباکو پر پابندی ایک جنگ نرم تھی؛ ایسی سب سے بڑی جنگ کہ جو ملک پر برطانوی معاشی تسلط کو ختم کرنے میں کامیاب رہی۔ گاندھی نے نیز ہندوستان میں ایسا کیا (لیکن) مرزای شیرازی کے اقدام کے تیس سال بعد؛ یعنی اس بے مثال جنگ نرم کی تخلیق مرزای شیرازی کی ہے… یہ سب (ہمارے لیے) عظیم اعزاز ہیں۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
23 اکتوبر 2024