اسرائیل، امریکی پالتو

اگر امریکہ اسرائیل کا ساتھ نہ دیتا تو کیا اسرائیل فلسطین پر قبضہ کر سکتا تھا؟ کیا وہ یہ دعویٰ کر سکتا تھا کہ گولان ہمارا ہے اور اسے اپنے لیے رجسٹر کروا سکتا تھا؟

امام خمینیؒ
صحیفہ امام، جلد 15، صفحہ 520