
اس (غاصب اسرائیل) نے بہت سے لوگوں کا قتل عام کیا ہے، اس نے اپنا داغدار چہرہ پوری دنیا کو دکھایا ہے، اس نے اپنی خباثت سب پر عیاں کی ہے، اس نے اپنے آپ کو قابلِ مذمت بنا لیا ہے،اس نے خود کو تنہا کر لیا ہے، اس نے مزاحمت کے رہنماؤں، حماس کے رہنماؤں کو شہید کیا ہے، اس خیال سے کہ حماس ختم ہو جائے گی، لیکن حماس آج بھی لڑ رہی ہے، آج بھی جدوجہد کر رہی ہے؛ اس ناکامی کا مفہوم صیہونی حکومت ہے۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
7 نومبر 2024